مسلئہ الولاء والبراء اور عصر حاضر میں انتہا پسندی
جمعرات, 22 دسمبر 2011
مقدمہالحمد للہ رب العالمین ،والصلاۃ والسلام علیٰ إمام الأنبیاءوالمرسلین وعلیٰ آلہ وأصحابہ أجمعین ومن تبعھم إلی یوم الدین امابعد! أمت مسلمہ اپنی تاریخ کے جدید ، مشکل ترین مرحلے میں اپنی بقاءاور دفاع کی جنگ لڑ رہی ہے ۔ أمت اس وقت بہت سارے رستوں والے چوراہے پر کھڑی ہے وہ اپنے...
مزید
مسئلہ تحکیم اور تکفیریوں کی تلبیسات کا علمی محاکمہ
ہفتہ, 17 دسمبر 2011
بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدلله الحكم العدل الفرد الصمد الذي اذا حكم فهو احكم الحاكمين واذا أرحم فهو أرحم الراحمين واذا أخذ فهو قوي العزيز المتين- والصلوة والسلام على النبي الكريم الصادق الوعد الامين.الداعي الى توحيد رب العالمين.المبعوث رحمة للعالمين.وعلى آله وصحبه...
مزید
سرطان العصر، فتنہ تکفیر
بدھ, 30 نومبر 2011
بسم اللہ الرحمن الرحیمالحمداللہ و الصلاۃ و السلام علی رسول اللہ اما بعد بڑے افسوس سے کہنا پڑنا ہے کہ آج ہمارے معاشرے میں کتنے ہی ایسے لوگ ہیں جوکتاب و سنت کے علوم میں بصیرت سے محروم اور نبوی منہج سے نا آشنا ہیں لیکن ان کی زبان پر ہمہ وقت کفر کی گردان جاری و ساری ہے کسی مسلمان...
مزید
جدوجہدآزادی اور دہشتگردی میں تفریق
منگل, 22 نومبر 2011
موجودہ دور میں جدوجہد آزادی کی تحریکوں کے بارے میں پوری دنیا بالخصوص مغرب بعض بنیادی غلط فہمیوںکا شکار ہے۔ان تحریکوں کو پروپیگنڈے کے زور پر طالبانائزیشن اور انتہاپسندی کے ساتھ جوڑا جا رہا ہے۔آزادی کی ان تحریکوںکو دہشت گردی اور خودکش دھماکوں کے ساتھ اسطرح گڈمڈکرنے کی کوشش...
مزید
فتنہ تکفیر سے خبردار
جمعرات, 17 نومبر 2011
التحذیر من فتنۃ التکفیر امام محدث محمد ناصر الدین البانی تقریظسماحۃ الشیخ امام عبدالعزیز بن عبداللہ باز تعلیقفضیلۃ الشیخ امام محمد بن صالح العثمین مترجممحترم طارق علی حفظ اللہفہرست مضامین نمبر شمار فہرست صفحہ نمبر 1 مقدمہ 32 خوارج 33 دینی...
مزید
کیا خوارج صرف ظالم حکمران کے خلاف خروج کرتے ہیں؟
جمعہ, 11 نومبر 2011
الشیخ ربیع المدخلی حفظہ اللہ ترجمہ و نظر ثانیالشیخ ابو عمیر حفظ اللہبسم اللہ الرحمن الرحیمالحمداللہ و الصلاۃ و السلام علی رسول اللہ اما بعدعبدالملک بن مروان ظالم حکمران تھااس نے عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنھما کو قتل کیا اور اس کے والی ( گورنر ) نے کعبہ کو نقصان پہنچایا ، اس...
مزید
مسلہ تکفیر ، اصول و ضوابط اور مسلم امہ کی ذمہ داری
بدھ, 02 نومبر 2011
حمد و ثناء کے بعدترجیحات اور اعتدال پسندی :اہم ترین امور اور واجبات میں سے ہی یہ بھی ہے کہ ہر مسلمان اس بات کو خوب سمجھ لے کہ دین اسلام وہ دین ہے جس نے ترجیحات کا پورا پورا خیال رکھا ہے اور اہم امور کو ایک ترتیب دی ہے اور اس نے اس بات کا خاص اہتمام کیا ہے کہ وہ ہر چیز کو اس کے...
مزید
قوانین و ضعیہ اورفتنہ تکفیر پیر, 31 اکتوبر 2011
سلف صالحین کے فیصلے کے مطابق اللہ کی شریعت کے مطابق فیصلے نہ کرنے والے حاکم کا کفر،حقیقی اس صورت میں ہو گا جبکہ وہ اپنے اس فعل کو جائز سمجھتا ہو اور جو حاکم غیر اللہ کی شریعت کے مطابق فیصلے کرے اور اس کو معصیت یا دین کی مخالفت سمجھے تو وہ حقیقی کافر نہیں ہے کیونکہ اس نے اپنے اس...
مزید
’’میں گنہگار ہوں لوگ مجھے کافر بنانا چاہتے ہیں‘‘ جمعہ, 28 اکتوبر 2011
عبدالرحمن اثری حیدرآباد سندھ بسم اللہ الرحمن الرحیم’’میں گنہگار ہوں لوگ مجھے کافر بنانا چاہتے ہیں "انسان خطا کا پتلا ہے کوتاہی کا ہونا اس سے ممکن ہے اسکے کمزور ہونے کے ناطے اور اسکے خلاف ہمہ وقت شیطان کے گھات لگائے رکھنے کی وجہ سے غلطی کا سرزد ہونا اس سے بعید نہیں انسان جلدی...
مزید
اک خطرناک گھاٹی مسئلہ تکفیر
بدھ, 26 اکتوبر 2011
اک خطرناک گھاٹی مسئلہ تکفیرفضیلۃ العلامہ الشیخ محمد بن صالح العثمین بسم اللہ الرحمن الرحیمحمد و ثناءکے بعد!کسی پر کفر کا یا فسق کا حکم لگانا ہمارے اختیار میں نہیں ہے، بلکہ یہ تو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا کام ہے، کیونکہ کسی کو کافر یا فاسق قرار دینا احکام...
مزید
حکام کی ظلم و زیادتی پر صبر ، اہل سنت کے اصول میں سے ہے پیر, 24 اکتوبر 2011
صبر : لغوی معنی : روکنا اصطلاحی معنی : نفس کو پریشانی اور ناراضگی کے اظہار زبان کو شکوہ و شکایت اور اعضاء بدن کو گھبراہٹ کے اظہار سے روکنا۔صبر کی تین اقسام ہیں : 1۔ اللہ تعالی کی اطاعت پر صبر 2۔ اللہ تعالی کی نافرمانی سے بچنے پر صبر 3۔ اللہ تعالی کے فیصلوں پر صبر پہلی اقسام...
مزید
مسئلہ تکفیر کب فتنہ تکفیر بنتا ہے؟
ہفتہ, 22 اکتوبر 2011
بسم اللہ الرحمن الرحیم پیش لفظ مسئلہ تکفیر اہل السنۃ والجماعۃ کے ہاں ایک اہم اور مسلّم مسئلہ ہے ۔اور آئمہ اہل السنۃ سے دونوں قسم کی تکفیر(مطلق اور معیّن) ثابت ہے ۔بلاشبہ مخصوص، استثنائی اور ناگزیر حالات میں دین اسلام کی حفاظت کے پیش نظر تکفیرکا مسئلہ شرعی حکم میں داخل ہے ...
مزید
مسلمان کو ناحق کافر قرار دینے کی مذمت بدھ, 19 اکتوبر 2011
کسی شخص کو کافر قرار دینا اتنا سنگین جرم ہے کہ جس پر تنبیہ کرتے ہوئے نبی کریم ﷺ نے فرمایا : ‘‘ من قال لاخیہ یا کا فر فقد باء بہ احد ھما ’’ جس نے اپنے کسی مسلمان بھائی کو کافر کہا تو ان دونوں میں سے ایک کافر ہو جائے گا ( یعنی اگر تو وہ واقعتا کافر کہلانے کامستحق ہوا تو فبھا ،وگرنہ...
مزید
توحیدحاکمیت ، فہم سلف اور تکفیر منگل, 18 اکتوبر 2011
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ توحید حاکمیت کی اصطلاح سلف صالحین میں نہ تھی یہ جدید دور کی اصطلاح ہے گو کہ بوقت ضرورت نئی اصطلاح وضع کرنے میں کوئی حرج نہیں لیکن بغیر کسی وجہ و ضرورت کے نئی نئی اصطلاحات کا استعمال ذہنی انتشار کا باعث بن جاتا ہے ۔ بالخصوص جب کوئی شخص تو حید حاکمیت کی...
مزید
خلافت کا قیام پہلے ہے یا کہ تعلیم دین ؟ پیر, 17 اکتوبر 2011
خلافت کا قیام پہلے ہے یا کہ تعلیم دین ؟ہمارے ان موجود حالات جبکہ خلیفہ کا کوئی وجود نہیں کس چيز کواولیت دینی واجب ہے ؟کیا ہم پر یہ واجب ہے کہ ہم اسلامی خلافت قائم ہونے سے قبل لوگوں کو دینی تعلیم دیں یا یہ واجب ہے کہ پہلے اسلامی حکومت قائم کریں ؟یا یہ دونوں کا برابر رکھنا واجب ہے...
مزید
امت کے اختلاف کا سبب صحابہ کرام کی نظرمیں اتوار, 16 اکتوبر 2011
اما م ابو عبیدہ نے فضائل قرآن میں اور سعید بن منصو ر نے ابراہیم تیمی سے بیان کیا وہ فرماتےہیں امیر المومنین سیدنا عمر یہ بات سوچ رہے تھے اس امت میں اختلاف کیسے واقع ہو سکتا ہے جبکہ ان سب کا نبی ایک ہی ہے پھر عبداللہ بن عباس کو بلوایا اور فرمایا اے عبداللہ اس امت کا نبی ایک ،...
مزید
خوارج کی دو مشہور خصلتیں اتوار, 16 اکتوبر 2011
امام ابن تیمیہ(رحمۃ اللہ علیہ) مجموع الفتاوی(۱۹/۷۲) میں فرماتے ہیں:"ولھم ۔ أی الخوارج۔ خاصتان مشھور تان فارقوا بھما جماعۃ المسلمین وأئمتھم:أحدھما: خروجھم عن السنۃ وجعلھم مالیس بسیئۃ سیئۃ أومالیس بحسنۃ حسنۃ۔۔۔الفرق الثانی فی الخوارج وأھل البدع: انھم یکفرون بالذنوب والسیئات...
مزید
مسلمان کی عزت و حرمت جمعرات, 13 اکتوبر 2011
1۔ سید نا عبداللہ بن عمر نے ایک مرتبہ کعبۃ اللہ سے مخاطب ہو کر فرمایا تو کتنا عظیم و اعلی ہے ۔ لیکن مؤمن کی عظمت تجھ سے بھی بڑھ کر ہے ۔ ( ترمذی ) 2۔ سید نا اسامہ بن زید بیان کرتے ہیں ہمیں نبی کریم ﷺ نےجھینہ کے ایک قبیلے حرینہ کی طرف بھیجا ہم نے صبح کے وقت ان پر حملہ کیا اور ان...
مزید
فتنہ تکفیر کے چند اہم مفاسد بدھ, 12 اکتوبر 2011
- بغیر دلیل محکم مختلف فیہ اور غیر قطعی احکام کی بناء مسلمان کی عزت، جان، مال کو حلال قرار دینا ۔2- مجتہد و مستند علماء کے منصب پر مبادیات دین سے جاہل و ناعاقبت اندیش لوگوں کو بٹھا کر کبار ، مستند و مجتہد و صحیح عقائد سلف کے حامل لوگوں کی تنقیص و توہین اور ان سرعام غیبت...
مزید
تکفیر کس کا حق ہے ؟ بدھ, 12 اکتوبر 2011
یہاں ایک شبہ کا ازالہ ضروری ہے کوئی یہ نہ سمجھ لے کہ اسلام میں تکفیر بالکل ممنوع یا حرام ہے ۔کیونکہ شریعت کی رو سے بہت سے ایسے اقوال و اعمال ہیں کہ جن کا مرتکب دائرہ اسلام سے خارج ہو جاتا ہے ۔مسئلہ تکفیر پر ہماری گفتگو کا اصل منشاء و سبب یہ ہے کہ آج کل ہمارے معاشرے میں یہ ظلم...
مزید
آج کے جدید خوارج اپنے آباء والی ڈگرپر گامزن!!! پیر, 10 اکتوبر 2011
آج کے جدید خوارج اپنے آباء والی ڈگرپر گامزن!!! ان کے بڑے بزرگ بلکل اس حدیث کے مصداق نظر آتے ہیں کہ: ’’اہل اسلام کو قتل کریں گے اور بت پرستوں کو چھوڑ زندہ چھوڑ دیں گے‘‘ برطانیہ (حربی،کافر، صلیبی،طاغوت) میں بیٹھ کر مسلمان ممالک کی مسلم عوام کے قتل کے پروانے جاری کرتے...
مزید
تحریک طالبان پاکستان اور انکا پاکستان میں کردار پیر, 10 اکتوبر 2011
کالعدم تحریک طالبان ایک تنظیم ہے جو پاکستان میں خود کش حملوں اور دیگر جرائم میں ملوث ہے۔ پاکستان میں سرگرم کئی تنظیمیں طالبان کا نام استعمال کرتی ہیں جو خودکش حملوں اور مسلح لڑائیوں میں ملوث بتائی جاتی ہیں۔ ان میں شدید نوعیت کے اختلافات بھی موجود ہیں اور یہ سب کئی گروہوں میں...
مزید
دور جدید کی تکفیری تحریکوں کا جائزہ – حصہ سوٴم ﴿پاکستان﴾ جمعہ, 07 اکتوبر 2011
بعض سلفی علماء کا کہنا یہ ہے کہ اگرچہ مولانا مودودی رحمہ اللہ حکمرانوں کی تکفیر کرنے والے نہیں تھے لیکن تکفیر کی عالمی تحریک کی بنیاد مولانا مودودی رحمہ اللہ کے توحید حاکمیت کے بارے کچھ تصورات بنے ہیں۔مولانا مودودی رحمہ اللہ نے رب’ دین’ عبادت اور الہ جیسی بنیادی اصطلاحات...
مزید
فتنوں میں مسلمانوں کا موقف اور اسکے شرعی اصول و ضابطے بدھ, 05 اکتوبر 2011
افادات: شیخ صالح بن عبدالعزیز آل الشیخ ترجمہ وتلخیص: کرم اللہ بن عبدالرؤف مدنی دانائی سے کام لیں جب فتنے ظاہر ہونے لگیں یا حالات بدلنے لگیں تو ایسے نازک حالات میں نرمی و بردباری اور دانائی سے کام لیں اور جلد بازی نہ کریں۔ نرمی اس بنیاد پر کہ نرمی جس چیز میں ہوتی ہے اس کو عمدہ...
مزید
دور جدید کی تکفیری تحریکوں کا جائزہ – حصہ دوٴم ﴿سعودی عرب﴾ منگل, 04 اکتوبر 2011
سعودی حکمران خاندان آل سعود کی اسلام مخالف خارجہ پالیسیوں ‘ بعض اسلامی ممالک کے خلاف امریکی حکومت کو لاجسٹک سپورٹ اور اڈوں کی فراہمی اور امریکہ کے ساتھ حد سے بڑھے ہوئے تعلقات کے تناظر میں بعض اہل علم اور دینی طبقات کی طرف سے شدید ردعمل کا اظہار ہوا۔ سعودی حکمرانوں نے اس رد...
مزید
دور جدید کی تکفیری تحریکوں کا جائزہ – حصہ اوٴل ﴿مصر﴾ ہفتہ, 01 اکتوبر 2011
بعض سلفی وغیرسلفی علماء کا کہنا ہے کہ مصر میں تکفیر کی تحریک کا آغاز اخوانی تحریک کے رہنما سید قطب شہید کی تحریروں سے ہوا۔ علامہ یوسف قرضاوی لکھتے ہیں : ” فی ھذة المرحلة ظھرت کتب الشھید سید قطب ‘ التی تمثل المرحلة الأخیرة من تفکیرہ ‘ والتی تنضح بتکفیر المجتمع’ وتأجیل ...
مزید
ظالم حکمران کے خلاف خروج (سلسلہ نمبر 7) آخری حصّہ جمعہ, 30 ستمبر 2011
ظالم' بے نماز اور مرتد حکمران کے خلاف خروج کی شرائط خروج کی تمام اقسام میں چونکہ مسلمانوں کے مابین قتل و غارت ' فتنہ و فسادہے لہٰذا اس کی کئی ایک شرائط علماء نے مقرر کی ہیں۔ پہلی شرط ٍ(١) خروج میں مسلمانوں کی بڑے پیمانے پر قتل و غارت' فتنہ و فساد اور امن و أمان کی تباہی نہ ہو۔ اگر...
مزید
ظالم حکمران کے خلاف خروج (سلسلہ نمبر 6) جمعرات, 29 ستمبر 2011
کفر بواح کے مرتکب حکمران کے خلاف خروج اگر کوئی مسلمان حکمران' کفر بواح کا مرتکب ہو تو اہل سنت کے نزدیک اس حکمران کے خلاف خروج جائز ہے۔ اس خروج کے جواز میں یہ روایت بیان کی جاتی ہے: '' دعانا رسول اللہۖ فبایعناہ فکان فیما أخذ علینا أن بایعنا علی السمع والطاعة فی منشطنا ومکرھنا...
مزید
ظالم حکمران کے خلاف خروج (سلسلہ نمبر 5) منگل, 27 ستمبر 2011
بے نماز حکمران کے خلاف خروج ایسا حکمران جو نماز نہ پڑھتا ہو اس کے خلاف خروج جائز ہے بشرطیکہ اس خروج کی طاقت و اہلیت ہو۔ اللہ کے رسول ۖ نے ترک نماز کو کفر قرار دیا ہے۔ آپ کا ارشاد ہے: ''بین الکفر والایمان ترک الصلاة.''(سنن الترمذی' أبواب الایمان عن رسول اللہ' باب ماجاء فی ترک...
مزید
ظالم حکمران کے خلاف خروج (سلسلہ نمبر 4) ہفتہ, 24 ستمبر 2011
ظالم حکمران کے خلاف خروج کے دلائل بعض علماء کا کہنا یہ بھی ہے کہ قتال کی علت 'ظلم' ہے اور قتال ہوتا ہی' ظالم' کے خلاف ہے۔ چاہے وہ ظالم' کافر ہو یا مسلمان ہو۔جیسا کہ آیات قرآنیہ (اُذِنَ لِلَّذِیْنَ یُقٰتَلُوْنَ بِاَنَّھُمْ ظُلِمُوْا)(الحج:٣٩) یعنی (قتال) کی اجازت دی گئی ان لوگوں کو...
مزید
ظالم حکمران کے خلاف خروج (سلسلہ نمبر 3) جمعرات, 22 ستمبر 2011
امام أبو حنیفہ کا خروج کے بارے نقطہ نظر ظالم و فاسق مسلمان حکمران کے خلاف خروج کے بارے میں امام أبو حنیفہ کی رائے کیا تھی؟ اس بارے میں حنفیہ کا اختلاف ہے۔ امام طحاوی (٢٣٩ تا ٣٢١ھ) کی کتاب 'عقیدہ طحاویہ' سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ امام صاحب کا نقطہ نظر ظالم و فاسق حکمران کے خلاف عدم...
مزید
ظالم حکمران کے خلاف خروج (سلسلہ نمبر 2) پیر, 19 ستمبر 2011
اس میں بھی کوئی شک نہیں ہے کہ پاکستانی حکمران اور ان کے احکامات کی تنفیذ کرنے والی سیکورٹی فورسز' ایجنسیاں اور انتظامیہ ظالم ہیں اور ناحق قتل بھی کرتی ہیں۔ ان کے ظلم وستم کی داستانوں سے ہمارے اخبارات بھرے پڑے ہیں۔ چند امریکی ڈالروں کے عوض ہمارے ہاں سے بے گناہ افراد کو پکڑ پکڑ...
مزید
فاسق حکمرانوں کے خلاف خروج (سلسلہ نمبر 1) اتوار, 18 ستمبر 2011
فاسق حکمرانوں کے خلاف خروجپس ایسے حکمرانوں کو وعظ و نصیحت اور امر بالمعروف و نہی عن المنکر واجب ہے لیکن ا للہ کے رسول ۖ کے فرامین کے مطابق کسی فاسق و فاجرمسلمان حکمران کے خلاف خروج حرام ہے کیونکہ اس میں مسلمانوں کا اجتماعی ضرر اور فتنہ و فساد ہے۔ ہاں اگر کسی پر امن طریقے مثلاً...
مزید
خوارج کے خروج کےمتعلق مختصر وضاحت جمعہ, 16 ستمبر 2011
وقول الله تعالى {وما كان الله ليضل قوما بعد إذ هداهم حتى يبين لهم ما يتقون}. وكان ابن عمر يراهم شرار خلق الله وقال إنهم انطلقوا إلى آيات نزلت في الكفار فجعلوها على المؤمنين.اللہ تعالیٰ نے فرمایا اللہ تعالیٰ ایسا نہیں کرتا کہ کسی قوم کو ہدایت کرنے کے بعد( یعنی ایمان...
مزید
معصوم بچوں کا قتل جمعرات, 15 ستمبر 2011
گزشتہ منگل کو پشاورمیں اسکول بس پرحملہ اور 5 بچوں کی ہلاکت انتہائی افسوسناک سانحہ ہے۔ اسکول کے ان معصوم بچوں کو گھات لگاکر نشانہ بنایاگیا۔ بدبخت حملہ آوروں نے بس پر راکٹ حملہ اور فائرنگ کی جس سے بس ڈرائیوربھی جاں بحق ہوگیا۔ اور 15 بچے زخمی ہیں۔ اس واقعہ سے ظاہرہے کہ یہ کوئی...
مزید
کفر عملی کی تفصیلات اتوار, 11 ستمبر 2011
تکفیر کا دو سرا مسئلہ جسے سلفی علماء نے شدت سے نمایاں کیاہے وہ یہ اصول ہے کہ کفر بعض صورتوں میں اعتقادی اور ملت اسلامیہ سے خارج کرنے والا ہوتا ہے اور بعض صورتوں میں یہ صرف کفریہ فعل ہوتا ہے جو ملت اسلامیہ سے خارج نہیں کرتااگرچہ اس فعل کے مرتکب کے لیے کتاب وسنت میں کفر یا کافر...
مزید
معین اور غیر معین (مطلق )تکفیر اتوار, 11 ستمبر 2011
سلفی علماء نے تکفیر کے مسئلے میں د وبنیادوں کو نمایاں کیا ہے ۔ پہلی بنیاد معین اور غیر معین کی تکفیر کے مابین گھومتی ہے۔ سلفی علماء کے ہاں تکفیر کی دو قسمیں ہیں: ایک تکفیر معین اور دوسری تکفیر غیر معین۔سلفی علماء تکفیر غیر معین کے قائل ہیں بلکہ مسلمانوں میں سے کسی کا بھی اس...
مزید
تکفیر کے اصول و ضوابط اتوار, 11 ستمبر 2011
سلفی علماء مسئلہ تکفیر میں کچھ بنیادوں کو اس شدت اور صراحت سے نکھارتے ہیں کہ اس کے بعد کسی تفصیل یا وضاحت کی ضرورت باقی نہیں رہ جاتی ۔ ان اصولی بنیادوں کو اس لیے بھی سمجھنے کی ضرورت ہے کہ تکفیر کے مسئلہ میں اصولی اختلافات ہی کی وجہ سے خوارج اور معتزلہ گمراہ ہوئے ہیں۔جب تک کوئی...
مزید
خوارج - اولین انکارِ حدیث گروہ جمعرات, 08 ستمبر 2011
حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی شہادت کے بعد سر اٹھانے والے فتنوں میں سے ایک فتنہ خوارج کا تھا۔ خوارج نے اپنی مرضی سے قرآن کریم کی تفسیر کی اور صحابہ کرام رضوان اللہ عنہم اجمعین کے اجتماعی عقیدے سے انحراف کیا۔ امام شوکانی نے اپنی تفسیر "فتح القدیر" کے مقدمہ میں اسی ضمن میں ایک روایت...
مزید
مسئلہ تکفیر: فضیلۃ العلامتہ الشیخ محمد بن صالح العثمین رح ہفتہ, 03 ستمبر 2011
کسی پر کفر کا فسق کا حکم لگانا ہمارے اختیار میں نہیں ہے، بلکہ یہ تو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا کام ہے، کیونکہ کسی کو کافر یا فاسق قرار دینا احکام شرعیہ میں سے ہے، جس کا مرجع قرآن و سنت ہے، لہذ اس میں بڑی احتیاط کی ضرورت ہے- کتاب و سنت کی دلیل کے بغیر کسی کو کافر یا...
مزید
خوارج کون کون سے دلائل سے اہل حق کو گمراہ کرنے کی جسارت کرتے ہیں منگل, 30 اگست 2011
فتنہ تکفیرالحمد للہ رب العالمین والصلاة والسلام علی اشرف الانبیاءوالمرسلینآج کل کے دور میں تکفیر کا فتنہ مسلمانوں کیلئے بہت نقصان کا باعث ثابت ہوا ہے۔ آئیے ہم دیکھتے ہیں کہ ان حضرات کے پاس کون کون سے دلائل ہیں جن سے یہ اہل حق کو گمراہ کرنے کی جسارت کرتے ہیں ۔ جب بھی ایسا کوئی...
مزید
خوارج کی ایک اور نشانی : اہل اسلام کا قتل پیر, 29 اگست 2011
حمد بن عرعرہ شعبہ حکم مجاہد حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ پچھوا ہو اسے میری مدد ہوئی اور پروا ہوا سے عاد ہلاک ہوئے ابن کثیر سفیان ان کے والد ابن ابونعیم حضرت سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت...
مزید
فتنۂ تکفیر اور سعودی علماء کا موقف (امام کعبہ الشیخ اسامہ الخیاط﴾ پیر, 29 اگست 2011
اللہ کے بندو ! اللہ سے اتنا خوف کھاؤ جنتا کہ خوف کھانے کا حق ہے اپنے تمام نیک عمل خالص اسی کی رضاء کے لۓ بجا لاؤ اور اس ذات سامنے جوابدہی کے لۓ اس دن کھڑنے ھونے کو یاد رکھو جس دن کہ آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی اور تلپٹ ھو جائيں گی جس دن کے بارے میں اللہ تعالی نے فرمایا ہے : {اس دن...
مزید
فتنۂ تکفیر اور منہج اعتدال (خطبہ جمعہ امام کعبہ فضیلة الشیخ سعود الشریم) منگل, 23 اگست 2011
لوگو ! میں اپنے آپ کو اور آپ سب کو اللہ عز و جل کا تقوی اختیار کرنے کی وصیت و تاکید کرتا ھوں ۔ اللہ آپ پر رحم فرماۓ ۔ اللہ کا تقوی اختیار کرو کیونکہ یہ تقوی ایک ڈھال ہے جس سے بچاؤ کرنے والے اپنا بچاؤ کرتے ہیں ۔ اور اللہ کا خوف و خشیت ایک مضبوط آہنی کنڈا ہے جسے پکڑنے والے تھامتے ہیں...
مزید
خوارج کی ایک اور نشانی : اہل اسلام کا قتل پیر, 22 اگست 2011
محمد بن عرعرہ شعبہ حکم مجاہد حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ پچھوا ہو اسے میری مدد ہوئی اور پروا ہوا سے عاد ہلاک ہوئے ابن کثیر سفیان ان کے والد ابن ابونعیم حضرت سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت...
مزید
تکفير معين کے اصول و قوانين (حصہ دوم) پیر, 22 اگست 2011
موانع تکفير يہ تو تھيں تين شرطيں کہ آدمي اس چيز کي حرمت کو جاننے والا ہو، اس کو پتہ ہو کہ يہ چيز مکفر ہے ، يہ کلمہ کفريہ ہے، يا يہ فعل کفريہ ہے۔ اس کام کے ارتکاب سے ، يا اس کلمہ کے بولنے سے بندہ دائرہ اسلام سے خارج ہوجاتا ہے، پہلے تو بندے کو يہ پتہ ہو۔ دوسرے نمبر پر يہ شرط تھي کہ وہ...
مزید
فتنہ تکفیر، از: امام محدث محمد ناصر الدین البانی (رحمۃ اللہ علیہ) پیر, 22 اگست 2011
بسم اللہ الرحمٰن الرحیمسوال: شیخ صاحب آپ پر یہ بات مخفی نہیں کہ جنگِ افغانستان جس میں باکثرت گمراہ جماعتیں اور فرقے ملوث تھے اور وہ ہمارے ان سلفی نوجوانوں میں جو افغانستان جہاد کی غرض سے گئے تھے اپنے سلفی منہج سے خارج افکار پروان چڑھانے میں کامیاب ہوئے، اور انہیں (غیر سلفی)...
مزید